ابنا: قم کے مدرسہ حجتیہ میں شب جمعہ کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آقائے اختری اور ہندوستان میں نمائندہ رہبر آقای مہدوی پور کی موجودگی میں سید مقصود حسین رضوی کے ایصال ثواب کے لیے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا،

6 جنوری 2017 - 20:43